ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

زمین سے ’’تیل کا خزانہ‘‘دریافت،پاکستان روزانہ کتنے لاکھ بیرل تیل پیداکرنیوالا ملک بن گیا؟زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان یومیہ ایک لاکھ بیرل تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2013 میں حکومت سنبھالی تو تیل وگیس کا بحران تھا تاہم ہم نے توانائی کے شعبے میں کام شروع کیا اور ہم نے وہ کام کیے ہیں جو

کسی نے نہیں کیے۔وزیراعظم نے کہا کہ آج ملک بھر میں صنعتی شعبے کو بجلی اور گیس فراہم کی جارہی ہے اور پاکستان یومیہ ایک لاکھ بیرل تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ پاکستان کھاد برآمد کرنے والا ملک بھی بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مثبت تجاویز کی ضرورت ہے، حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں پالیسی دینا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…