جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،ڈیفنس کے مقامی ہوٹل سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا ،افسوسناک انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس کے مقامی ہوٹل سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا ، پولیس کے مطابق ناصرہ کو اس کے شوہر علی رضا نے قتل کیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقتولہ نے شیخوپورہ میں تنسیخ نکاح کا دعوی دائر کر رکھا تھا۔ علی رضا نے

کسی کے گمشدہ کارڈ پر ہوٹل میں کمرہ بک کروایا۔ گزشتہ رات ہوٹل انتظامیہ نے کمرے میں لاش دیکھ کر پولیس کواطلاع دی تھی ۔ پولیس کے مطابق علی رضا اور ناصرہ نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…