’’آصف زرداری بھی میدان میںکود پڑے‘‘ کس حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟
بینظیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نوابشاہ کی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔نواب شاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لئے… Continue 23reading ’’آصف زرداری بھی میدان میںکود پڑے‘‘ کس حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا؟