وقت بے نظیر بھٹو کے قتل کی سازش بے نقاب کرے گا ،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے قتل کیس میں رہا ہونے والوں کوکیا کہہ دیا؟
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ وقت بے نظیر بھٹو کے قتل کی سازش بے نقاب کرے گا ، بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری ریاست کے تمام عناصر پر عائد ہوتی ہے ، قتل کے ذمہ دار پانچوں ملزمان کی بریت سے دہشت گردوں… Continue 23reading وقت بے نظیر بھٹو کے قتل کی سازش بے نقاب کرے گا ،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے قتل کیس میں رہا ہونے والوں کوکیا کہہ دیا؟