پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملے کی تیاریاں،اہم سیاسی رہنما کے تشویشناک انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد (آن لائن) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کے محسن ہیں ان کے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر پاکستان کے محسن ہیں۔… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملے کی تیاریاں،اہم سیاسی رہنما کے تشویشناک انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی