پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2017

تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایئرلائن ایئر بلیو کے ڈائریکٹر علی جہانگیر صدیقی کو وزیر مملکت کے عہدے کے برابر اپنا خصوصی مشیر تعینات کر دیا ، علی جہانگیر صدیقی کے خلاف نیب میں ایزگارڈ نائن اسکینڈل اور این آئی سی ایل میں جے ایس بینک کے دو ارب روپے کے اسکینڈل کی… Continue 23reading تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عائشہ گلالئی کے بعد ضیا اللہ آفریدی کو پارٹی سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی سے منحرف اراکین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے عائشہ گلالئی کےبعد ضیااللہ آفریدی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

datetime 31  اگست‬‮  2017

پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں اور اس پر کئی سیاسی جماعتوں نے اپنے اعتراضات بھی اٹھا دئیے ہیں ۔ جن میں پاکستان پیپلزپارٹی، پیپلزپارٹی شیرپائو، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پی ایس پی اور چند دیگر جماعتیں شامل ہیں۔ چھٹی مردم شماری اور نادرا کی مشترکہ ابتدا… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2017

موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کے اجلاس میں سینٹ کو بریف کیا گیا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کے کارڈ ز کے استعمال پر 12.7 فیصد انکم ٹیکس جبکہ 17 فیصد ایف ای ڈی لاگو ہوتی ہے۔ موبائل کارڈ ڈالنے پر استعمال کے وقت 19.5 فیصد سیلز ٹیکس وصول کئے جانے کے قابل ہوتا ہے۔ بدھ… Continue 23reading موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں

ہائیکورٹ کے جج نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

ہائیکورٹ کے جج نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا۔۔وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس فرخ عرفان کاحلقہ این اے 120میں مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار، لاہور ہائیکورٹ کا درخواست کی سماعت کرنے والاتین رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر… Continue 23reading ہائیکورٹ کے جج نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا۔۔وجہ کیا بنی؟

شیخ رشید لیگی وزیراعظموں کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

datetime 31  اگست‬‮  2017

شیخ رشید لیگی وزیراعظموں کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن میںنئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیاہے۔ شیخ رشید نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان… Continue 23reading شیخ رشید لیگی وزیراعظموں کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

میٹرو بس سکینڈل کے بعد ایک اور کونسا بڑا کرپشن سکینڈل آنے والا ہے؟ شہباز شریف نے کیا اقرار جرم کیا؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

میٹرو بس سکینڈل کے بعد ایک اور کونسا بڑا کرپشن سکینڈل آنے والا ہے؟ شہباز شریف نے کیا اقرار جرم کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، اسکینڈل میں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان عارف بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، آفتاب باجوہ… Continue 23reading میٹرو بس سکینڈل کے بعد ایک اور کونسا بڑا کرپشن سکینڈل آنے والا ہے؟ شہباز شریف نے کیا اقرار جرم کیا؟

نئے وزیر شاہد خاقان پر بھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!

datetime 31  اگست‬‮  2017

نئے وزیر شاہد خاقان پر بھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی ریکارڈ… Continue 23reading نئے وزیر شاہد خاقان پر بھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا‘‘ بڑی شخصیت نے عمران خان کے ساتھ ہاتھ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا‘‘ بڑی شخصیت نے عمران خان کے ساتھ ہاتھ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سید صمصام بخاری کو تحریک انصاف سے واپس پیپلزپارٹی میں لانے کیلئے کوششیں تیز، خورشید شاہ اور شوکت بسرا متحرک۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے جانے والے سید صمصام بخاری کی واپس پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے آصف زرداری نے پارٹی کے سینئر سرکردہ رہنمائوں… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا‘‘ بڑی شخصیت نے عمران خان کے ساتھ ہاتھ کر دیا