قائد حزب اختلاف کی تبدیلی میرے نہیں، عمران خان کے خلاف سازش ہے ‘خورشید شاہ
لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاکہ قائد حزب اختلاف کی تبدیلی میرے نہیں بلکہ عمران خان کے خلاف سازش ہے ، عمران خان کسی اور کا کھیل کھیل رہا ہے،عمران خان کے پارلیمنٹ میں ہوتے ہوئے اپنے لئے لابنگ کر کے قریشی اصل میں اپنے قائد کی جگہ… Continue 23reading قائد حزب اختلاف کی تبدیلی میرے نہیں، عمران خان کے خلاف سازش ہے ‘خورشید شاہ