4سال ضائع کردیئے گئے،آئندہ عام انتخابات کس طریقہ کار کے تحت ہونگے؟افسوسناک انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر حلقہ بندیاں نہیں ہو سکیں گی۔یہ بات انہوں نے سیکرٹری قانون کو لکھے گئے مراسلے میں کہی ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مراسلے میں لکھا کہ الیکشن ایکٹ 2017ء کی روشنی میں مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں… Continue 23reading 4سال ضائع کردیئے گئے،آئندہ عام انتخابات کس طریقہ کار کے تحت ہونگے؟افسوسناک انکشاف