این اے 120 کا انتخابی معرکہ مریم نواز آج پہلا کام کیا کریں گی؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔ نواز شریف کی نااہلی نے ایک بار پھر نون اور جنون کو مقابلے کا بھرپور موقع فراہم کر دیا ہے۔ دونوں جماعتیں اور ان کے قائدین اپنی اپنی کامیابی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔این اے 120 کا معرکہ… Continue 23reading این اے 120 کا انتخابی معرکہ مریم نواز آج پہلا کام کیا کریں گی؟