پاکستانی 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی کاحیرت انگیزتحفہ
کراچی(این این آئی)پاکستانی رواں سال 2017کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 22ارب روپے کی چائے پی گئے،پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی نے پاکستان کو چائے تیار کرنے کا پلانٹ تحفے میں دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو چائے اس قدر پسند ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں بیرون ملک سے 22ارب روپے… Continue 23reading پاکستانی 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی کاحیرت انگیزتحفہ