اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی بُری طرح پھنس گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

ایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی بُری طرح پھنس گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد منشیات عدالت میں حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ،استغاثہ کے گواہ پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہا ر برہمی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد منشیات کورٹ میں حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی لیکن استغاثہ کے گواہ عدالت میں پیش نہ ہوئے… Continue 23reading ایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی بُری طرح پھنس گئے

گوجرہ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو آگ لگا کرقتل کرنیکی کوشش ناکام،افسوسناک واقعہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

گوجرہ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو آگ لگا کرقتل کرنیکی کوشش ناکام،افسوسناک واقعہ

گوجرہ(آئی این پی)نواحی گاوں میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو ملزمان کی جانب سے آگ لگا کر جان سے ماردینے کی کوشش ،بال بال بچ گئی ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گا?ں 248گ ب مالڑی تھانہ صدر گوجرہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون نائلہ اشرف زوجہ اشرف علی… Continue 23reading گوجرہ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو آگ لگا کرقتل کرنیکی کوشش ناکام،افسوسناک واقعہ

بنی گالا،عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،بات بڑھ گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

بنی گالا،عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،بات بڑھ گئی

زیارت (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف شمالی بلوچستان کے سینکڑوں کارکنوں کادھرنا حاجی نورمحمدخان دمڑ کی قیادت میں بنی گالہ میں نویں روز میں داخل ہوگئی دھرنے میں شرکت کے لئے شمالی بلوچستان سے کارکنوں کے مزید قافلوں کے پہنچنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی طرح دھرنے کے لئے مالی تعاون کا سلسلہ… Continue 23reading بنی گالا،عمران خان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ،بات بڑھ گئی

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اپنا علاج کہاں کرواتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اپنا علاج کہاں کرواتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری دورہ لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نجی ائرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئے۔ سربراہ پاکستان عوامی تحریک لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق طاہر… Continue 23reading عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری اپنا علاج کہاں کرواتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک)دریائے چناب پانی کی شدید کمی کے باعث ریگستان کا منظر پیش کرنے لگا، سابئیریا سے آنے والے پرندوں نے دریاؤں اور ندی نالوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کو قیام گاہ میں تبدیل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے پاکستان میں داخل دریائے چناب، دریائے جموں توی اور دریائے مناور توی… Continue 23reading کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت (کل) پیر کو ہوگی۔ تفصیلاات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002کی شق 6کے تحت… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

آئین میں وزیراعظم ،کابینہ ،پارلیمنٹ ،عدلیہ اور افواج کا کردار،سعد رفیق نے انتباہ کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

آئین میں وزیراعظم ،کابینہ ،پارلیمنٹ ،عدلیہ اور افواج کا کردار،سعد رفیق نے انتباہ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین میں وزیراعظم ،کابینہ ،پارلیمنٹ ،عدلیہ اور افواج کے کردار اور دائرہ کار کا تعین ہو چکا ہے ، آئینی حدود میں رہنا ہی ملک کے بہترین مفاد میں ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں ین کہا کہ… Continue 23reading آئین میں وزیراعظم ،کابینہ ،پارلیمنٹ ،عدلیہ اور افواج کا کردار،سعد رفیق نے انتباہ کردیا

معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نامعلوم افراد نے معروف عالم دین علامہ منیر پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ فجر کی نماز کیلئے مسجد جا رہے تھے کہ اس دوران کچھ افراد نے انہیں اینٹیں ماریں جس کے بعد وہ جان بچانے… Continue 23reading معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی‎

عمران خان پر گندے ایس ایم ایس کے الزامات لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کے ساتھ کیا ہوا؟ وہ آج کس حال میں ہیں،افسوسناک انکشاف‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان پر گندے ایس ایم ایس کے الزامات لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کے ساتھ کیا ہوا؟ وہ آج کس حال میں ہیں،افسوسناک انکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی شدید مسائل کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات کے بعد شدید ذہنی تناﺅ کا شکار ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال سے بھی رجوع کیا جس… Continue 23reading عمران خان پر گندے ایس ایم ایس کے الزامات لگانے کے بعد عائشہ گلالئی کے ساتھ کیا ہوا؟ وہ آج کس حال میں ہیں،افسوسناک انکشاف‎