فواد چوہدری کوتحریک انصاف میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر رہنما فواد چوہدری کو پاکستان تحریک انصاف کاقائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے۔ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن چیئرمین تحریک انصاف عمران کان کی جانب سے جاری کیا گیاہے۔







































