جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ مجھے ایک صاحب کا موبائل پر دھمکی آمیز ٹیکسٹ آیا ہے کہ فلاں کام کر دو وگرنہ میں… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

datetime 28  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

خیبر ایجنسی /کوہلو(این این آئی)وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کے قبائلی افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور افغانستان و پاکستان کے لیے جاری کی گئی نئی پالیسی کے خلاف طورخم سرحد تک احتجاجی مارچ کیا۔خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد لنڈی… Continue 23reading ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ کیا نواز شریف نے پیسے دیے؟ معروف اینکر فضاء خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، برس پڑیں

datetime 28  اگست‬‮  2017

عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ کیا نواز شریف نے پیسے دیے؟ معروف اینکر فضاء خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، برس پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر فضاء نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اگر کوئی مجھے کروڑوں اربوں روپے بھی پیش کرے گا تو میرا نہیں خیال کہ میں کسی کے لیے رپورٹ کروں گی اور ان لوگوں کے لیے میرا پیغام ہے جو اس طرح کی فضول قسم کی باتیں کر رہے… Continue 23reading عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ کیا نواز شریف نے پیسے دیے؟ معروف اینکر فضاء خان کے صبر کا پیمانہ لبریز، برس پڑیں

پاک امریکہ کشیدگی عروج پر،معاملات کو معمول پر لانے کا آخری موقع،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

پاک امریکہ کشیدگی عروج پر،معاملات کو معمول پر لانے کا آخری موقع،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان اور جنوبی ایشیا کیلئے امریکا کی نئی پالیسی اور امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں جس کے پیش نظر… Continue 23reading پاک امریکہ کشیدگی عروج پر،معاملات کو معمول پر لانے کا آخری موقع،بڑا اعلان کردیاگیا

طالبان کے ساتھ مذاکرات کرو ورنہ ۔۔! پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ اورافغانستان کو انتباہ کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

طالبان کے ساتھ مذاکرات کرو ورنہ ۔۔! پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ اورافغانستان کو انتباہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افغانستان میں سیاسی استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہے امریکا کے سابق منصوبوں کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی ناکام ہوجائے گی ٗ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالا جانا چاہیے ٗ افغانستان کی جنگ کو اپنے ملک میں… Continue 23reading طالبان کے ساتھ مذاکرات کرو ورنہ ۔۔! پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ اورافغانستان کو انتباہ کردیا

ہزاروں چینی شہریوں نے پاکستان کا رُخ کرلیا،غیرملکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017

ہزاروں چینی شہریوں نے پاکستان کا رُخ کرلیا،غیرملکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ(این این آئی) پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تناظر میں ہزاروں چینی شہری پاکستان آرہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کی مطابق ہزاروں چینی باشندے سیکورٹی خطرات کو مسترد کرکے روزگار کی تلاش میں پاکستان آرہے ہیں۔ چینی حکومت سی پیک منصوبے پر پاکستان میں 57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔بعض چینی… Continue 23reading ہزاروں چینی شہریوں نے پاکستان کا رُخ کرلیا،غیرملکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کے تفتیشی افسر کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کے تفتیشی افسر کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم سمیت دیگر اہم معاملات کی تفتیش کرنے والے تفتیشی افسر کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں ملنے پر رینجرز حکام کو آگاہ کردیاہے۔ذرائع کے مطابق وزرات پیٹرولیم کے ماتحت اداروں اور ڈاکٹر عاصم سے متعلق تحقیقات کرنے والے افسر کو دھمکیاں ملنے اور تعاقب کرنے پر نیب… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کرپشن کیس کے تفتیشی افسر کے ساتھ کیا، کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات

جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع‎

datetime 28  اگست‬‮  2017

جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع‎

کراچی(این این آئی)کراچی کی سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی عارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ،… Continue 23reading جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع‎

مردم شماری کے نتائج، پاکستان کے 10 بڑے شہر، کس کی آبادی کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017

مردم شماری کے نتائج، پاکستان کے 10 بڑے شہر، کس کی آبادی کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری کے پاکستان کی آبادی کے اعداد و شمار جا ری کر دیے گئے ہیں، مردم شماری کے ان تازہ اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے کراچی پہلے جبکہ کوئٹہ دسویں نمبر پر ہے،آبادی کے لحاظ سے 10 بڑے شہروں میں صوبہ پنجاب کے 5 شہر شامل… Continue 23reading مردم شماری کے نتائج، پاکستان کے 10 بڑے شہر، کس کی آبادی کتنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات