عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا کا کم دبا کل شمالی بحیرہ عرب میں داخل ہوگا، جو کہ سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ طوفان کا… Continue 23reading عید الاضحی پر پاکستان کا یہ شہر قدرت کے غضب کا نشانہ بن سکتا ہے؟خطرناک انتباہ جاری کر دیا گیا