پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزختم،جیالوں نے نئے نام سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے بجائے پیپلزپارٹی کے نام سے لڑنے اور ہم خیال سیاسی جماعتوں سے اتحاد کرنے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکے بجائے پیپلزپارٹی کے نام سے لڑا جائے گا اور انتخابی نشان تیر کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزختم،جیالوں نے نئے نام سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا







































