معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نامعلوم افراد نے معروف عالم دین علامہ منیر پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا جب وہ فجر کی نماز کیلئے مسجد جا رہے تھے کہ اس دوران کچھ افراد نے انہیں اینٹیں ماریں جس کے بعد وہ جان بچانے… Continue 23reading معروف عالم دین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی





































