جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع
کراچی(این این آئی)کراچی کی سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی عارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ،… Continue 23reading جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع