طالبان خان ۔۔! بختاوربھٹوزرداری نے عمران خان کو سخت پیغام جاری کردیا
کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے کہا ہے کہ قاتلوں سے مذاکرات کیلئے متاثرہ افراد سے پوچھنا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تنقید کانشانہ… Continue 23reading طالبان خان ۔۔! بختاوربھٹوزرداری نے عمران خان کو سخت پیغام جاری کردیا