اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں کیا باتیں چلتی رہیں اور ہو کیا گیا نواز شریف نے بڑا سرپرائز دیدیا، سیاسی مخالفین ہکا بکا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ، 29اکتوبر کو لاہور پہنچیں گےجبکہ 2نومبر کو اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اب 29اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے جبکہ 2نومبر کو اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے جہاں 3اور 7نومبر کو

وہ احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ واضح رہے کہ نواز شریف ان دنوں لندن میں اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے علاج کے سلسلہ میں مقیم ہیں ۔ نواز شریف کے وطن واپسی کے شیڈول میں اس سے قبل کئی مرتبہ تبدیلی ہو چکی ہے تاہم اب ذرائع کے مطابق انہوں نے وطن واپس آنے اور اپنے خلاف احتساب عدالت میں دائر ریفرنسز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…