عین موقعے پر دھوکہ کیوں دیا؟عمران خان نے دو اہم رہنماؤں کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں انتخابی اصلاحات کے بل پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے دونوں سینیٹرز کو اظہار وجوہ کے نوٹسزجاری کردئیے ۔میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پرسینیٹر نعمان وزیر اور سینیٹر… Continue 23reading عین موقعے پر دھوکہ کیوں دیا؟عمران خان نے دو اہم رہنماؤں کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا