عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کیا آئے گا؟ شیخ رشید نے اب تک کی سب سے بڑی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقدمے سے بری ہوں گے، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کیا آئے گا؟ شیخ رشید نے اب تک کی سب سے بڑی پیش گوئی کر دی











































