حکومت پنجاب کا کسان کے گھرگھر خوشحالی لانے کیلئے ایک اور انقلابی پروگرام کا اعلان
لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب نے کسان کے گھرگھر خوشحالی لانے کے لئے ایک اور انقلابی پروگرام کا اعلان کردیا ، خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت اس نئے پروگرام سے پنجاب کے 52لاکھ کسان مستفید ہوں گے ، خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت زرعی شعبہ میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا کر… Continue 23reading حکومت پنجاب کا کسان کے گھرگھر خوشحالی لانے کیلئے ایک اور انقلابی پروگرام کا اعلان







































