بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی اب تک کی سب سے بڑی جعلسازی ،کیپٹن(ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں اصلی کپتان جبکہ عمران خان جعلی کپتان ہے، اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ وہ سرخرو کرے گا، کیپٹن (ر)صفدر کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز کے داماد

کیپٹن(ر)صفدر نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان جعلی کپتان ہے جبکہ میں اصلی کپتان ہوں میرا اس کے ساتھ موازنہ نہ کریں۔ اس سے قبل جب وہ احتساب عدالت پہنچے تو گاڑی سے اترتے وقت انہوں نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کی بارگاہ سے امید ہے کہ وہ سرخرو کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…