جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مریض خواتین نے عاشقی کا بھوت کیسے اتارا؟ ہسپتال میں عاشق کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ 

datetime 9  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریض خواتین نے تھپڑوں اور جوتوں سے عا شقی کا بھوت اتار کر ملزم کو پو لیس کے حوا لے کر دیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ رات عاشق نا می شخص نے الائیڈ ہسپتال آنے والی 2خواتین سے چھیڑ خا نی

کی خواتین نے جوتوں اور تھپڑوں سے تواضع کر کے عا شقی کا بھوت اتار کر پو لیس کے حوالے کر دیا ملزم مسلسل خواتین سے معا فی ما نگتا رہا جس پر دونوں خواتین نے اسے معاف کر دیا اور پو لیس حراست سے رہا ئی دلوا ئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…