پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا جا رہا ہے، حیران کن انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ کے محکمہ اطلاعات میں پانچ ارب چھیتر کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام، سابق وزیر اطلاعات ساتھیوں سمیت جیل بھیج دیئے گئے۔ سندھ سرکار کی مہربانی سے شرجیل میمن کو جیل میں بھی پروٹوکول مل گیا۔ رکن سندھ اسمبلی کی خدمت کیلئے آٹھ قیدیوں کی ڈیوٹی لگا دی گئی۔ شرجیل میمن کو وی وی آئی پی وارڈ میں اس جگہ رکھا گیا ہے جہاں سابق صدر آصف زراری نے قید کاٹی تھی۔

سابق وزیر کو ٹی وی، فرج اور ایئرکنڈیشنڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ بھی مل گیا۔ شرجیل میمن کا حوصلہ بڑھانے پہلے روز وزیر اعلی سندھ اور پانچ وزرا بھی جیل پہنچ گئے۔ وزرا کے ساتھ تین گھنٹے کی ملاقات میں گپ شپ بھی ہوئی اور تاش بھی کھیلتے رہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کیلئے کھانا گھر سے منگوایا گیا۔ ڈنر میں مٹن کٹراہی، قیمہ، مکس سبزی، دال اور مچھلی شامل تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…