’’ عید قرباں پر یہ کام نہ کریں‘‘ پاک فضائیہ کی عوام سے بڑی اپیل
کراچی(آئی این پی)پاک فضائیہ نے کراچی کے عوام سے عید قرباں پر آلائشیں سڑکوں پر نہ پھینکنے کی اپیل کر دی ہے۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گندگی پر منڈلاتے پرندے طیاروں کے لیے بڑا خطرہ بنتے ہیں۔سیفٹی آفیسر کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ… Continue 23reading ’’ عید قرباں پر یہ کام نہ کریں‘‘ پاک فضائیہ کی عوام سے بڑی اپیل