ڈاکٹر عبد القدیر خان کے پاکستان سے باہر ایٹمی پھیلائو کے ثبوت کس نے پرویز مشرف کو دکھائے؟ اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پرویز مشرف کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے متعلق بیان پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشرف دور میں پاکستان کے ایٹمی پھیلاؤ کے معاملے کی تحقیقات کرنے کامطالبہ کردیا۔فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پرویزمشرف کے بیان سے ‘پرانے زخم ہرے ہوں… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان کے پاکستان سے باہر ایٹمی پھیلائو کے ثبوت کس نے پرویز مشرف کو دکھائے؟ اہم انکشاف