این اے 120 مردے بھی ووٹ ڈالنے لگے انتقال کر جانے والے شخص کا ووٹ بھی کاسٹ ہو گیا حیران کن انکشاف
لاہور( این این آئی )حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں انتقال کر جانے والے شخص کا ووٹ بھی کاسٹ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کسی شخص نے یونین کونسل 59چوہدری پارک بلال گنج کے رہائشی سید شریف اللہ جوانتقال کر چکا ہے اس کے ووٹ کی پرچی بنوا ئی ۔ جب… Continue 23reading این اے 120 مردے بھی ووٹ ڈالنے لگے انتقال کر جانے والے شخص کا ووٹ بھی کاسٹ ہو گیا حیران کن انکشاف