اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لندن پولیس نے پکڑ لیا، شدید شرمندگی کا سامنا، جرمانے کی ادائیگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کو لندن میں ٹریفک پولیس نے چالان کردیا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

کی سرکاری گاڑی کا لندن میں پولیس نے چالان کر دیا، وزیراعظم اور پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباسی کافی شاپ گئے ڈرائیور نے گاڑی ڈبل ریڈ لائن پر پارک کر دی، جس پر لندن ٹریفک پولیس نے قانون کی خلاف ورزی پر چالان کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…