اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ، اسحاق ڈار اب خود کو بچانے کیلئے کیا کر سکتے ہیں؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار خود کو بچانے کے لیے سیاسی پناہ لے سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن میں نے سنا ہے کہ وہ ایسی صورت میں سیاسی پناہ لے سکتے

ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر اسحاق ڈار کو دل کی بیماری ہے اور وہ اس بیماری کی بدولت سفر نہیں کر سکتے تو برطانیہ میں بھی ایک میڈیکل بورڈ ہوگا اور سینئر صحافی نے اس موقع پر کہا کہ میں نے سنا ہے کہ شاید وہ وہاں سیاسی پناہ لے لیں، پروگرام کے میزبان نے سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کے اس تجزیے پر کہا کہ کیا آپ خبر دے رہے ہیں تو اس جواب میں سینئر صحافی نے کہا کہ ہاں میں نے یہ خبر ہی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…