امریکہ کی بھارت کو افغانستان فوج بھیجنے کی پیشکش پر پاکستان کا شدید ترین ردعمل، روس اور چین کے ساتھ مل کر بڑے اقدام کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی بھارت کو افغانستان فوج بھیجنے کی پیشکش پر پاکستان کا شدید ردعمل، تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بھارت کے بارے میں کہا کہ بھارت افغانستان میں تعمیراتی منصوبوں کی آڑ میں پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، امریکہ کی طرف سے بھارت کو افغانستان… Continue 23reading امریکہ کی بھارت کو افغانستان فوج بھیجنے کی پیشکش پر پاکستان کا شدید ترین ردعمل، روس اور چین کے ساتھ مل کر بڑے اقدام کا اعلان کر دیا