جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کا اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ،خاندان اور دوستوں سے مشاورت مکمل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے خاندان اور دوستوں سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے معاملے پر مشاورت مکمل کر لی ۔ ذمہ دارذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقارعلی خان کھوسہ نے اپنے صاحبزادوں فیملی کے دیگر افراد اورسیاسی دوستوں کے ساتھ پیپلزپارٹی کے شریک

چےئر مین آصف علی زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے دی جانیوالی دعوت کے معاملے پر مشاورت مکمل کر لی ہے اور اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے ذمہ داروں کو بھی باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا اور پیپلزپارٹی کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کھوسہ خاندان نومبر میں پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کاا علان کرد یگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…