منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نوازشر یف ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں،نتیجہ کیا نکلے گا؟بابر اعوان نے پیش گوئی کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے مر کزی رکن ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشر یف اپنے بچاؤ کیلئے ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں مگر اب کوئی ان سے ڈیل کر یگا اور نہ ہی انکو ڈھیل دی جاسکتی ہے ‘شر یف خاندان کی سیاست ختم ہوچکی ہے انکا اگلا ٹھکانہ صرف جیل ہے جس سے انکو کوئی طاقت اب بچا نہیں سکتی ۔ گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ نوازشر یف پہلے لوگوں کو آنکھیں دکھتا ہے

جب مشکل آجائے تو ان لوگوں سے ہی ’’معافیاں ‘‘مانگنا شروع کر دیتا ہے لیکن اب اس کو کئی اور کہیں سے بھی معافی نہیں ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ شر یف خاندان نے اپنی کر پٹ اور لوٹ مار سے خود اپنی سیاست کا جنازہ نکال لیا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نوازشر یف اور انکے خاندان کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے اور شر یف خاندان اب اقتدار کے خواب دیکھنے کی بجائے جیل جانے کی تیاری کر یں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…