جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شکریہ نواز شریف ۔۔۔! لاہور میں میچ، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جتنا دبایا گیا اتنا ہی وہ عوام میں مقبول ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے کہا کہ آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی ہے، تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیا، شکریہ نواز شریف۔مریم نواز نے کہا کہ آج کرکٹ اسٹیڈ یم لوگوں سے بھرا

ہوا ہے، آج سے 5 سال پہلے ایسا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، یہ نوازشریف کی بدولت ہے۔سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو جتنا دبایا گیا وہ عوام میں اتنا ہی زیادہ مقبول ہوئے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت سے پہلے ملک میں روزدہشت گردی ہوتی تھی، دیکھیے پاکستان کی بہتری کیلیے چیزیں کس طرح تبدیل ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…