جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

2009ء کے حملے میں سری لنکن کھلاڑیوں کو بحفاظت اسٹیڈیم پہنچانے والے بس ڈرائیور کے ساتھ افسوسناک سلوک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)3مارچ2009ء کوحملے کے بعد کھلاڑیوں کو بحفاظت اسٹیڈیم پہنچانے والے بس ڈرائیور مہر خلیل نے کرکٹ بورڈ کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔مہر خلیل نے پی سی بی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں کسی بھی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نہیں بلاسکتے تو کم از کم جب سری لنکا کی

کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہے تو انہیں بلا کر سری لنکن ٹیم سے تعارف ہی کرادیا جاتا اور انہیں اعزاز کے ساتھ میچ دیکھنے کی دعوت دی جاتی ۔مہر خلیل نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ انہیں جو عزت اس واقعہ کے بعد ملی ہے اسے یادگار بنایا جائے تاکہ دوسرے پاکستانی بھی وطن سے محبت میں ایک دوسرے سے آگے بڑھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…