بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گاڑیوں کے خریداروں کیلئے خوشخبری،بڑی پریشانی سے بچ گئے،نیاسسٹم متعارف 

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے وہیکل انکوائری سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا، شہری ایس ایم ایس کے ذریعے گاڑی کا انجن نمبر، چیسیز نمبر، رجسٹریشن اورٹوکن کی ادائیگی کے متعلق معلومات حاصل کرسکیں گے۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی ٹی بی اور محکمہ ایکسائز مل کر نیا سسٹم متعارف کروائے گا۔ سسٹم میں چوری کی گاڑی کے متعلق معلومات ظاہر نہیں ہوں

گی۔ سسٹم چوری کی گاڑیاں پکڑنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ پی آئی ٹی بی اور محکمہ ایکسائز نے تمام ڈیٹا مرتب کر لیا۔ گاڑی کے مالک کا نام ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ موبائل کمپنی کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔ معاملات طے پاتے ہی صوبہ بھرمیں آئندہ چندروز میں وہیکل انکوائری سسٹم متعارف کروا دیا جائے گا۔ شہریوں سے ایس ایم ایس کے معمولی چارجز وصول کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…