پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

بے نظیر قتل کیس کا 9سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

بے نظیر قتل کیس کا 9سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیاہے ،ڈی آئی جی سعود عزیز کو 17ال قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ دیگر پانچ ملزمان کو بری کردیا گیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اصغر خان نے فیصلہ سنا یا ۔اس قبل انسداد دہشت… Continue 23reading بے نظیر قتل کیس کا 9سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا

خطبہ حج کے موقع پر میدان عرفات میں رقت آمیز مناظر،سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشترینے خطبہ حج دیدیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

خطبہ حج کے موقع پر میدان عرفات میں رقت آمیز مناظر،سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشترینے خطبہ حج دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کا راستہ راہ نجات، دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مسجد اقصیٰ مسلمانوں کو لوٹا دے، سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری کا خطبہ حج۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشتری نے خطبہ حج میں کہاہے کہ مسلمان اللہ کی بتائی حدود کی حفاظت کریں… Continue 23reading خطبہ حج کے موقع پر میدان عرفات میں رقت آمیز مناظر،سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشترینے خطبہ حج دیدیا

اسمبلی کو نہ ماننے اور جعلی کہنے والی عائشہ گلالئی کوکپتان کے خلاف انصاف کیلئے کیسے اِسی اسمبلی کا دروازہ کھٹکانا پڑ گیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

اسمبلی کو نہ ماننے اور جعلی کہنے والی عائشہ گلالئی کوکپتان کے خلاف انصاف کیلئے کیسے اِسی اسمبلی کا دروازہ کھٹکانا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ اسمبلی کو نہ ماننے والی عائشہ گلالئی عمران خان کے خلاف انـصاف کیلئے اسمبلی کا دروازہ کھٹکانے پر مجبور ہوئی، دھرنے کے دنوں میں عمران خان کے کینٹینر کے پیچھے نواز شریف اور اسمبلی بارے کیا کچھ کہتی رہیں، ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پر… Continue 23reading اسمبلی کو نہ ماننے اور جعلی کہنے والی عائشہ گلالئی کوکپتان کے خلاف انصاف کیلئے کیسے اِسی اسمبلی کا دروازہ کھٹکانا پڑ گیا

موت کے بعد بھی اگر ایک پیسے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو قبر سے میری لاش نکال کر کہاں لٹکا دینا؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

موت کے بعد بھی اگر ایک پیسے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو قبر سے میری لاش نکال کر کہاں لٹکا دینا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں جن کی تحقیقات ہونا بے حد ضروری ہے کیوں کہ بہ حیثیت خادمِ اعلیٰ پنجاب کے عوام اور کابینہ کو جوابدہ ہوں.ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ایک پریس کانفرنس میں کیا جو ملتان… Continue 23reading موت کے بعد بھی اگر ایک پیسے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو قبر سے میری لاش نکال کر کہاں لٹکا دینا؟

قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)قربانی کے جانوروں کے شو میںجانوروں کے سامنے مجرا کرنے والی اداکارہ میگھا نکلی، اسلامی شعار کی دھجیاں اڑانے پر بھی شرمندگی کا نام و نشان نہیں، نجی ٹی وی پروگرام میں عجیب توجہیات پیش کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک اور رقص کرنے والی اداکارا میگھا… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2017

تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایئرلائن ایئر بلیو کے ڈائریکٹر علی جہانگیر صدیقی کو وزیر مملکت کے عہدے کے برابر اپنا خصوصی مشیر تعینات کر دیا ، علی جہانگیر صدیقی کے خلاف نیب میں ایزگارڈ نائن اسکینڈل اور این آئی سی ایل میں جے ایس بینک کے دو ارب روپے کے اسکینڈل کی… Continue 23reading تصویر میں موجود شخص کون ہے جسے وزیر اعظم نے اپنا معاون خصوصی مقرر کر لیا ہے؟ حقائق جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عائشہ گلالئی کے بعد ضیا اللہ آفریدی کو پارٹی سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی سے منحرف اراکین کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے عائشہ گلالئی کےبعد ضیااللہ آفریدی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان نے ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

datetime 31  اگست‬‮  2017

پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں اور اس پر کئی سیاسی جماعتوں نے اپنے اعتراضات بھی اٹھا دئیے ہیں ۔ جن میں پاکستان پیپلزپارٹی، پیپلزپارٹی شیرپائو، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پی ایس پی اور چند دیگر جماعتیں شامل ہیں۔ چھٹی مردم شماری اور نادرا کی مشترکہ ابتدا… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی برادری مغل، دوسری بڑی برادری آرائیںاور تیسرے نمبر پر اعوان برادری ہے

موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2017

موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کے اجلاس میں سینٹ کو بریف کیا گیا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کے کارڈ ز کے استعمال پر 12.7 فیصد انکم ٹیکس جبکہ 17 فیصد ایف ای ڈی لاگو ہوتی ہے۔ موبائل کارڈ ڈالنے پر استعمال کے وقت 19.5 فیصد سیلز ٹیکس وصول کئے جانے کے قابل ہوتا ہے۔ بدھ… Continue 23reading موبائل کارڈز پر کتنے فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کتنے فیصد انکم ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات پہلی بار سامنے آ گئیں