جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

عمران جمائمہ سے شادی کر لے کیونکہ۔۔ نا اہلی کیس میں کپتان کے بچ نکلنےکے بعد شیخ رشید کا بڑا دھماکہ سابق اہلیہ سے شادی کی ایسی وجہ بیان کر دی کہ دھوم ہی مچ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نا اہلی کیس میں بھرپور ساتھ دینے پر شیخ رشید نے عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کا مشورہ دیدیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کئی سال پرانی دستاویزات فراہم کرنے پر جمائمہ خان قابل تعریف ہیں میں تو عمران خان کو مشورہ دوں گا کہ اگر انہوں نے دوبارہ شادی کرنی ہے تو جمائمہ خان سے ہی کر لیں کیونکہ ایک سیاستدان کیلئے پرانی دستاویزات اکٹھی کرنا

یا سنبھالنا بہت مشکل ہوتا ہے مگر جمائمہ نے بڑا زبردست کام کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑا خوف کا عالم تھا اور اگر عمران خان نااہل ہو جاتے تو یہاں ہو کا عالم ہوتا اور لوگ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے۔ جہانگیر ترین کیساتھ بھی تکنیکی بات ہوئی ہے اور اب اس فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے بہت سارے ایم این اے بھی تحریک انصاف میں آئیں گے جو مجھے کہتے تھے کہ اس فیصلے کے بعد آپ سے رجوع کریں گے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…