بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

نئی موٹروے کا افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

نئی موٹروے کا افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

ایبٹ آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف10 ستمبرکو ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے منصوبہ کے افتتاح کے بعد عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے، ملک کے 20 کروڑ عوام نے محمد نواز شریف کے خلاف فیصلہ تسلیم نہیں کیا ہے، سابق وزیراعظم… Continue 23reading نئی موٹروے کا افتتاح،بڑا اعلان کردیاگیا

ہار کا خوف،ن لیگ این اے 120 میں جیت کیلئے حد سے آگے بڑھ گئی،الیکشن کمیشن کی تصدیق،افسوسناک انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

ہار کا خوف،ن لیگ این اے 120 میں جیت کیلئے حد سے آگے بڑھ گئی،الیکشن کمیشن کی تصدیق،افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پنجاب کے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے 7 ستمبر تک جواب طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ جواب جمع نہ کرائے جانے کی صورت میں نا اہلی کا شوکاز نوٹس بھی جاری کیا جا… Continue 23reading ہار کا خوف،ن لیگ این اے 120 میں جیت کیلئے حد سے آگے بڑھ گئی،الیکشن کمیشن کی تصدیق،افسوسناک انکشاف

ایم کیو ایم بانی الطاف حسین اور ندیم نصرت کے حکم پر قتل ہونیوالے اعلیٰ افسر کے قاتل کا عدالت میں اعتراف جرم

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

ایم کیو ایم بانی الطاف حسین اور ندیم نصرت کے حکم پر قتل ہونیوالے اعلیٰ افسر کے قاتل کا عدالت میں اعتراف جرم

کراچی (این این آئی)سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل کے مقدمے میں گرفتارملزم محبوب غفران نے واردات میں ملوث ہونے کااعتراف کرلیا، مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈکرادیا۔ملزم نے اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی اور جس… Continue 23reading ایم کیو ایم بانی الطاف حسین اور ندیم نصرت کے حکم پر قتل ہونیوالے اعلیٰ افسر کے قاتل کا عدالت میں اعتراف جرم

عام انتخابات 2018کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

عام انتخابات 2018کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین مشترکہ مفادات کونسل، سیکرٹری وزارت اعدادوشمار اور چیف سیکرٹری سندھ کو فریق… Continue 23reading عام انتخابات 2018کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

نواز شریف کا دورہ امریکہ کس خفیہ مہم کا حصہ ہے؟ بھارتی لابی سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کیا کام کر رہی ہے؟ واشنگٹن اور لندن سے آنیوالی خبر نے کھلبلی مچا دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کا دورہ امریکہ کس خفیہ مہم کا حصہ ہے؟ بھارتی لابی سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کیا کام کر رہی ہے؟ واشنگٹن اور لندن سے آنیوالی خبر نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ ملاقات کیلئے بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، بھارتی لابی بھی سرگرم۔ تفصیلات کے مطابق عید کے روز نواز شریف کی لندن میں اعلیٰ امریکی سفارتکار سے ملاقات ہوئی جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا… Continue 23reading نواز شریف کا دورہ امریکہ کس خفیہ مہم کا حصہ ہے؟ بھارتی لابی سپورٹ فراہم کرنے کیلئے کیا کام کر رہی ہے؟ واشنگٹن اور لندن سے آنیوالی خبر نے کھلبلی مچا دی

خواجہ اظہارالحسن پر حملہ،مرکزی ملزم عبدالکریم سروش صدیقی کون نکلا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

خواجہ اظہارالحسن پر حملہ،مرکزی ملزم عبدالکریم سروش صدیقی کون نکلا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر حملے کا مرکزی ملزم جامعہ کراچی کا طالبعلم عبدالکریم سروس صدیقی نکلا، ملزم عبدالکریم سروش جامعہ کراچی کے ریٹائرڈ پروفیسر کا بیٹا ہے، والد کی نشاندہی پرحساس ادارےکے گلستان جوہر اور مختلف جامعات کے ہاسٹلز پرچھاپے، بارہ… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن پر حملہ،مرکزی ملزم عبدالکریم سروش صدیقی کون نکلا؟

پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے باہیں پھیلا دیں دکھوں کے مارے4لاکھ پاکستان پہنچ گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے باہیں پھیلا دیں دکھوں کے مارے4لاکھ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے باہیں پھیلا دیں، روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے اپنی باہیں پھیلادی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔… Continue 23reading پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے باہیں پھیلا دیں دکھوں کے مارے4لاکھ پاکستان پہنچ گئے

افغانستان پر کس کی حکومت ؟برکس اعلامیہ پر پاکستان کے جواب نےٹرمپ اور مودی کے غبارے سے ہوا نکال دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

افغانستان پر کس کی حکومت ؟برکس اعلامیہ پر پاکستان کے جواب نےٹرمپ اور مودی کے غبارے سے ہوا نکال دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے برکس اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیںنہیں ہیں،پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں‘ دہشت گرد تنظیموں کے خلاف پاکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں ‘ امریکہ افغانستان میں… Continue 23reading افغانستان پر کس کی حکومت ؟برکس اعلامیہ پر پاکستان کے جواب نےٹرمپ اور مودی کے غبارے سے ہوا نکال دی

’’روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے‘‘

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

’’روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں سے زندگی کا حق چھیننا شروع کر دیا، برمی افواج کے زیر نگرانی اور زیر سرپرستی ہزاروں روہنگیا مسلمان ذبح اور زندہ جلا دئیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 70ہزار مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں وہاں سے جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کرنے… Continue 23reading ’’روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے‘‘