پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستانیوں نے صرف ابھی تک بیگمات کی ہی تبدیلی دیکھی‘‘ ریحام خان کا اپنے سابق شوہر عمران خان پر اس بار براہ راست ’’حملہ‘‘۔۔کیا کچھ کہہ گئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ”مجھے سب یادہے“ کے تبصرے کے بعد ریحام خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیںہیں اور ایک بار پھر عمران خان پر براہ راست تنقید کے نشتر چبھوتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستانیوں نے صرف ایک ہی تبدیلی دیکھی، بیگمات کی تبدیلی ‘‘۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں

دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لکی مروت میں ایک دکان سے میک اپ کا سامان خرید رہی ہیں کہ اسی دوران دکاندار ان سے سوال پوچھتا ہے کہ اصل تبدیلی اب آرہی ہے ؟جس پر ریحام خان کا کہنا تھا کہ تبدیلی ہر طرح کی ہو سکتی ہے ، لپ سٹک کی تبدیلی بھی ایک تبدیلی ہے، آپ کس تبدیلی کے متعلق پوچھنا چاہتے ہیں؟اس کے بعد ریحام خان کا کہنا تھا کہ بیگمات کی تبدیلی بھی تبدیلی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…