پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

چلو شکر ہے ۔۔۔! عمران خان اور جہانگیر ترین کے عدالتی فیصلے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی جہانگیر ترین کا حیرت انگیزردعمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے نااہل سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی ترین نے کہا کہ چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہو گئے ،وہ اگلے وزیراعظم ہو نگے انشااللہ ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے کہا چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئر ہو

گئے ،وہ اگلے وزیراعظم ہو نگے انشااللہ ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ علی ترین نے اپنے والد کی نا اہلی سے متعلق کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا اور نہ ہی افسوس کا اظہار کیا ہے علی ترین کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈ یا پر لوگوں نے انہیں دل کھول کر داد دی اور جہانگیر ترین کے بہتر مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…