ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ سے شادی کرلی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

شکر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے شہرشکر گڑھ میں بھانجے نے سگی  خالہ سے شادی کرلی ،نانا نے نواسے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسنا ک واقعہ شکر گڑھ کے تھانے نیناں کوٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے رشتوں کے تقدس کو پامال کرتےہوئے خالہ سے شادی کر لی ۔نوجوان کے نا نا اور لڑکی کے والد نے تھانے نیناں کوٹ میں

نواسے کے خلاف مقدمہ در ج کروا دیا ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔واضح رہے  کہ اسلام میں خالہ اور بھانجے کے نکاح کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔یہ خبر جیسے ہی میڈیا میں آئی پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے اور اس واقعے کو قیامت کی نشانی قرار دیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…