پشاور میں شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل
پشاور(آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا جبکہ پولیس ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔مبینہ قاتل خود… Continue 23reading پشاور میں شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل