پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کے میجر حارث اور کیپٹن ثناء کی شادی،دونوں نے فوجی وردی میں ایسی تصاویر بنوائیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج سے ہرپاکستانی شہری دلی محبت رکھتا ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اکثر نوجوان لڑکے پاک فوج کے افسران سے حسد بھی رکھتے ہیں کیونکہ لڑکیاں فوجی جوان سے شادی کی خواہشمند ہوتی ہیں اور انہیں زیادہ ترجیح دیتی ہیں جس کی وجہ سے سویلین لڑکوں کی مانگ میں واضح کمی آجاتی ہے۔لیکن اگر

لڑکا بھی فوجی ہو اور لڑکی بھی آرمڈ فورسز میں افسر ہو تو ان کا جوڑا یقیناً آئیڈیل جوڑا تصور ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک جوڑا میجر حارث اور کیپٹن ثنا کا بھی ہے جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے جن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔دونوں فوجی وردی میں ملبوس ہیں جنہیں خوب سراہا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…