پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، گواہوں کے بیانات قلمبند

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس میں نجی بنک افسر فیصل شہزاد اور ڈائریکٹر قومی اسمبلی شیر دل خان کے بیانات قلمبند کر لئے گئے۔ فیصل شہزاد نے سحاق ڈار کے بنک اکانٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں۔گواہ شیر دل خان نے بتایا کہ اسحاق ڈار این اے 95 لاہور سے 1993 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 16 دسمبر 1993 کو بطور ایم این اے حلف اٹھایا اور 4 نومبر 1996 تک رکن

قومی اسمبلی رہے، گواہ نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے مزید بتایا کہ جب کوئی رکن قومی اسمبلی بنتا ہے تو اسے تنخواہ کی ادائیگی شروع ہو جاتی ہے، 1993 میں اسحاق ڈار 14 ہزار روپے ماہ وار تنخواہ لیتے تھے، اسحاق ڈاردوسری مرتبہ این اے97 سے رکن قومی اسمبلی منتخب اور انہوں نے 15 جنوری 1997 کوحلف اٹھایا، اسحاق ڈار 5 فروری 1997 کو وزیر بن گئے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…