اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انتخابات پر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی، قبول کریں گے، الیکشن کمیشن

datetime 4  مئی‬‮  2023

انتخابات پر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی، قبول کریں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے پرنٹنگ کی ٹائم لائن کافی گزر چکی ہے، فنڈز کی عدم فراہمی سے پرنٹنگ کی کارروائی رکی ہوئی ہے۔الیکشن ٹریننگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمر حمید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ہر روز صبح شام چیلنجز کا سامنا… Continue 23reading انتخابات پر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے گی، قبول کریں گے، الیکشن کمیشن

ثاقب نثار کے پاس اتنا پیسہ ہے وہ اکیلے الیکشن کراسکتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ کا دعویٰ

datetime 4  مئی‬‮  2023

ثاقب نثار کے پاس اتنا پیسہ ہے وہ اکیلے الیکشن کراسکتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماء سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اور ان کی فیملی کے اثاثے ظاہر کروادیں، کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں ان کی پراپرٹی نہ ہو، سابق چیف جسٹس کے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وہ اکیلے الیکشن کرا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ثاقب نثار کے پاس اتنا پیسہ ہے وہ اکیلے الیکشن کراسکتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ کا دعویٰ

پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 4  مئی‬‮  2023

پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)نے سی ڈی اے کی حدود میں اراکین پارلیمنٹ، وزرا ء، ججز اور جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو چیئرمین کمیٹی نورعالم خان کی صدارت میں ہوا، وزارت بحری امور… Continue 23reading پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم ملا تھا 2018 کے پہلے دن نکاح ہو گا،شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، پیشگوئی کے زیر اثر عمران خان نے نکاح کیا،عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم ملا تھا 2018 کے پہلے دن نکاح ہو گا،شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، پیشگوئی کے زیر اثر عمران خان نے نکاح کیا،عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔عون چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کا ذاتی اسسٹنٹ، سیاسی سیکریٹری اور قریبی ساتھی تھا، ان کے تمام سیاسی… Continue 23reading عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم ملا تھا 2018 کے پہلے دن نکاح ہو گا،شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، پیشگوئی کے زیر اثر عمران خان نے نکاح کیا،عون چوہدری نے بیان ریکارڈ کروا دیا

علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سکھر سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سکھر کی جانب سے حفاظتی ضمانت میں توسیع کا حکم جاری کیا گیا جس کی تصدیق کے بعد پی ٹی آئی رہنما کو رہا… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق

datetime 4  مئی‬‮  2023

اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق

کرم/کوہاٹ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو واقعات میں 7 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاراچنار کے ڈی ایم ایس قیصر عباس نے بتایا کہ فائرنگ کے پہلے واقعے میں جاں بحق شخص کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جس کی… Continue 23reading اسکول میں فائرنگ، 7 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق

قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر لگنے والے الزامات کی انکوائری کیلئے معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر لگنے والے الزامات کی انکوائری کیلئے معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر لگنے والے الزامات کی انکوائری کے لئے معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوا دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی کے قاعدہ 190 کے تحت معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوانے کی رولنگ دی پاکستان… Continue 23reading قومی اسمبلی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر لگنے والے الزامات کی انکوائری کیلئے معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوا دیا

پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا جو عثمان ڈار کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

datetime 4  مئی‬‮  2023

سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔سعودی عرب کی جانب سے خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کے باوجود پاکستانی خواتین سابق قوانین کے تحت حج کریں گی۔ وزارت مذہبی امورکے ترجمان نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رواں برس کے لیے حج… Continue 23reading سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

Page 712 of 12055
1 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 12,055