منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

datetime 28  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار عید اپنے گھر والوں کے بجائے جیل میں قید قیدیوں کے ساتھ منائیں گے۔ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے ان کا 14 روزہ ریمانڈ مانگا تھا مگر عدالت نے… Continue 23reading پرویز الٰہی زندگی میں پہلی بار گھر والوں کے بغیر جیل میں عید منائیں گے

وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

datetime 28  جون‬‮  2023

وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت مذہبی امور کے افسر اعظم چانڈیو میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پاگئے، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری اعظم چانڈیو کو دل کا دورہ پڑاجس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور جہان فانی سے کوچ کر گئے، وہ ڈی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کے افسر میدان عرفات میں احرام کی حالت میں وفات پا گئے

اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

datetime 28  جون‬‮  2023

اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کرتا ہوں، ہم نے ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں۔ ایک انٹرویو میں صادق سنجرانی نے… Continue 23reading اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کیلئے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ کی مستعفی ہونے کی پیشکش

باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2023

باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او)میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گرد… Continue 23reading باجوڑ، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

کن شہروں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  جون‬‮  2023

کن شہروں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پشاور (این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم،مرطوب رہنے جبکہ صوبے کے چند مقامات پر تیز آندھی اور گرم چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام،تورغر، کوہستان، شانگلہ،چترال،دیر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ،مہمند،پشاور،مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ،خیبر،کوہاٹ، کرک، ہنگو،اورکزئی،بنوں، لکی مروت،،ٹانک اوروزیر ستان میں… Continue 23reading کن شہروں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

نواز شریف نے عید کی نماز کہاں ادا کی؟

datetime 28  جون‬‮  2023

نواز شریف نے عید کی نماز کہاں ادا کی؟

دبئی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں نے ان… Continue 23reading نواز شریف نے عید کی نماز کہاں ادا کی؟

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے، 9 مئی کے واقعات کے وقت میں وہاں موجود نہیں تھا۔ اکرم… Continue 23reading پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

گزشتہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ،قومی ائیرلائن نے یورپ اور امریکہ کے فضائی راستے گنوا دیے، وزیراعظم

datetime 28  جون‬‮  2023

گزشتہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ،قومی ائیرلائن نے یورپ اور امریکہ کے فضائی راستے گنوا دیے، وزیراعظم

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں قومی ایئرلائن کی تنظیم نو، اصلاحات اور بحالی کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی عید کے بعد پی آئی اے کے حوالے سے اپنی تجاویز و سفارشات کابینہ کو پیش کرے گی۔وزیر اعظم پاکستان… Continue 23reading گزشتہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ،قومی ائیرلائن نے یورپ اور امریکہ کے فضائی راستے گنوا دیے، وزیراعظم

پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 28  جون‬‮  2023

پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے نویں جائزے کی قسط ملنے کی قوی امید ہے، جسکے بعد 30 جون کو آئی ایم ایف کا یہ پروگرام دسویں اور گیارویں جائزے کو مکمل کئے بغیر ختم ہو… Continue 23reading پاکستان کب کب آئی ایم ایف کے پاس گیا اور کتنا قرض حاصل کیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

1 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 12,230