اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔جمعرات کو (ق)لیگ پارٹی صدارت کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے۔ چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار… Continue 23reading مسلم لیگ ق کی صدارت، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی عدالت نے جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں 16مئی تک توسیع کر دی۔ زمان پارک میں جلائو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی… Continue 23reading جلا ئو گھیرائو اور پولیس پر تشدد کیس،پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا

عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

datetime 4  مئی‬‮  2023

عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

کراچی /لاہور (این این آئی) انسانی حقوق کے نامور وکیل اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے وکیل کلائیو سیفورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پاکستان کے اندر سنجیدہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کی واپسی میں رکاوٹیں پاکستان کے اندر سے دکھائی دیتی ہیں۔وہ ڈاکٹر عافیہ… Continue 23reading عافیہ صدیقی کے وکیل کی پاکستان آمد ،اہم انکشافات کر دیے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو قومی اسمبلی بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے پوچھا جائےکہ انہوں نے… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کر دیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایک سینئر سیاستدان کی جانب سے وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم میں 20ارب روپے… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیر اعظم کی مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کی ہدایت کر دی

سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام گھروں سے نکلیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

datetime 3  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام گھروں سے نکلیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے کے دن مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے اپنے اپنے گاؤں اور محلوں میں جمع ہو کر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ سے یکجہتی کا اظہار کریں۔عمران خان کا ویڈیو بیان تحریک… Continue 23reading سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام گھروں سے نکلیں، عمران خان کی عوام سے اپیل

سیاسی فیصلے عدالتوں میں لے جائے جائیں گے تو عدالتی بحران جنم لے گا، آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

datetime 3  مئی‬‮  2023

سیاسی فیصلے عدالتوں میں لے جائے جائیں گے تو عدالتی بحران جنم لے گا، آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ پارلیمانی بالادستی کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے،موجودہ سیاسی، عدالتی اور اقتصادی بحران نے غیر یقینی صورتحال پیدا کردی ہے، سیاست اگر ختم ہوگی تو آئینی اور پارلیمانی بالادستی کو خطرات لاحق ہونگے،… Continue 23reading سیاسی فیصلے عدالتوں میں لے جائے جائیں گے تو عدالتی بحران جنم لے گا، آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

مفت آٹا اسکیم میں 20ارب کی چوری انکشاف نہیں حقیقت ہے، چوری اس سے زیادہ ہوئی، شاہد خاقان عباسی

datetime 3  مئی‬‮  2023

مفت آٹا اسکیم میں 20ارب کی چوری انکشاف نہیں حقیقت ہے، چوری اس سے زیادہ ہوئی، شاہد خاقان عباسی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفت آٹا اسکیم میں 20ارب کی چوری انکشاف نہیں حقیقت ہے، تحقیقات ہوئی تو بتادوں گا کہ کیسے اورکہاں چوری ہوئی، میں نے جو نمبرزبتائے ہیں یہ کم ہیں، چوری اس سے زیادہ ہوئی… Continue 23reading مفت آٹا اسکیم میں 20ارب کی چوری انکشاف نہیں حقیقت ہے، چوری اس سے زیادہ ہوئی، شاہد خاقان عباسی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے طیارے کو گووا کیلئے فضائی روٹ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کا دورہ کرنا تھا جس پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی سول ایوی ایشن… Continue 23reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا

Page 715 of 12055
1 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 12,055