رانا ثنا اللہ نے فیملی سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے خاندان سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی۔ رانا ثناء اللہ نے خاندان سمیت گزشتہ روز میدانِ عرفات میں حج کا خطبہ سنا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر اہلیہ کے ہمراہ ہوٹل کے کمرے سے تصویر شیئر کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے فیملی سمیت حج کی سعادت حاصل کر لی