مالاکنڈ میں داماد نے سسرال میں فائرنگ کرکے 9 افراد قتل کردیے
مالا کنڈ (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شکیل خان نے بتایا ہے کہ قتل… Continue 23reading مالاکنڈ میں داماد نے سسرال میں فائرنگ کرکے 9 افراد قتل کردیے